خواب میں چنے دیکھنے کی تعبیر - Nation OF Pakistan News

Recent

Tuesday, 5 September 2023

خواب میں چنے دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing chickpeas in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چنبیلی دیکھنے کی تعبیر


چنے پکے کھانا : رنج و غم میں کمی ہوگی دال چنے کی کھائے تو تکلیف سے نجات پائے گا

چنے خشک دیکھنا : غم و مصیبت میں گرفتار ہوگا یا بیمار ہوگا

چنے سبز بے موسم دیکھنا : دکھ اور غم کا باعث ہے بہار کے موسم میں دیکھے تو راحت پائے گا

چنے کھانا : خواب میں چنا خواہ تر ہو خواہ خشک ہو غم و دکھ پر دلیل ہے
خواب میں چنے دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : ایک یہودی اور مسلمان کا واقعہ


No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();