خواب میں جنگلی بیل دیکھنے کی تعبیر - Nation OF Pakistan News

Recent

Tuesday, 11 April 2023

خواب میں جنگلی بیل دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a wild bull in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جنگل دیکھنے کی تعبیر

جنگلی بیل آپس میں لڑنا دیکھنا : دو بدکار آپس میں جنگ کریں گے اور جنگلی گائے تاویل میں عورت ہے

جنگلی بیل پکڑنا : اسی قدر مال نعمت پائے گا

جنگلی بیل دیکھنا : خواب میں جنگلی بیل دیکھنا بہت سا مال ہے

جنگلی بیل کا گوشت کھانا : دلیل ہے کہ عورتوں کے سبب سے مال حاصل کرئے گا

جنگی جہاز دیکھنا : بلند مرتبہ و رفعت و عزت پر ہوتی ہے اور کبھی مقصد سے ہٹائے جانے پر بھی دلالت کرتا ہے اس کی دلالت جادو کرنے پر بھی ہوتی ہے

یہ بھی پڑھیں : مسائل کا شکار شیخ زاید ہسپتال کا شعبہ آنکالوجی


No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();