خواب میں جن دیکھنے کی تعبیر - Nation OF Pakistan News

Recent

Wednesday, 1 March 2023

خواب میں جن دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing jinn in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جمعہ دیکھنے کی تعبیر

جن دیکھنا : فریب و دغا سے لوگوں کو حیران کرے گا یا خود بلا و آفت میں مبتلا ہوگا

جن زدہ ہونا : اس کے سود خور ہونے اور سحر کا عمل کرنے اور مال کے ختم ہونے اور رنج و غم میں مبتلا ہونے کی علامت ہے

جن سے جنگ کرنا : بہادر بردبار اور عالی قدر ہوگا سرداری ملے گی

جن سے کچھ لینا : مکر و فریب سے دولت پیدا کرئے گا

یہ بھی پڑھیں : کیا چیٹ جی پی ٹی کے علاوہ مواد لکھنے کے لیے کوئی اپ ڈیٹ شدہ اے آئی موجود ہے؟ 

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();