خواب میں پسینہ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing sweat in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پسو دیکھنے کی تعبیر


پسینہ اپنا پیتا دیکھنا : اپنا مال خود خرچ کرے گا فضول خرچ ثابت ہوگا

پسینہ آتے دیکھنا : مال حلال کمائے گا یا اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا

پسینہ سفید و خوشبودار دیکھنا : مال حلال پائے گا باعث مسرت ہوگا سخاوت اختیار کرے گا

پسینہ جسم سے تر دیکھنا : اہل و عیال پر اپنا مال خرچ کرے گا

پسینہ کسی کا چوستے دیکھنا : مال حرام اکٹھا کرے گا ظلم و ستم کرے گا

یہ بھی پڑھیں : پنجاب کی مارکیٹیں رات نوبجے بند کرنے کا حکم


Post a Comment

Previous Post Next Post
'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();