خواب میں پگڑی دیکھنے کی تعبیر - Nation OF Pakistan News

Recent

Friday, 24 June 2022

خواب میں پگڑی دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a turban in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پکی اینٹ دیکھنے کی تعبیر


پگڑی اجنبی کو دینا : بےعزتی اور تکلیف کا باعث ہے اگر اجنبی سے لے تو غیبی امداد پائے گا

پگڑی خریدنا : پریشانی رفع ہوگی کاروبار میں عزت پائے گا

پگڑی دیکھنا : پگڑی خواب میں آدمی کا تاج ہے اور اس کے مرتبہ طاقت ولایت اور اس کی بیوی پر دلالت کرتا ہے

پگڑی زرد دیکھنا : سردرد کی علامت ہے

پگڑی سیاہ دیکھنا : سیاہ پگڑی بزرگی دلیل ہے

پگڑی کسی کو دینا : جس کو دے اس سے نفع پہنچے گا

یہ بھی پڑھیں : بھارت کو ناجائز ڈیم بنانے سے منع نہ کرنے پر ملک و قوم کیساتھ ظلم کیا گیا ہے، کسان رہنماء


No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();