خواب میں بیمار دیکھنے کی تعبیر - Nation OF Pakistan News

Recent

Sunday, 13 March 2022

خواب میں بیمار دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing sick in a dream?


بیمار خود کو دیکھنا : عبادت میں خلل ہوگا یا سفر کا ارادہ ترک کرے گا اور افسردہ ہوگا

بیمار کسی کو دیکھنا : اگر کسی کو بیمار دیکھا تو وہ شخص دین میں فساد کرے گا اور لوگوں سے نفرت انگیز باتیں کریں گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں روٹی والا بیلنا دیکھنے کی تعبیر

بیمار کو گود میں دیکھنا : علامت صحت و تندرستی کی ہے بشارت راحت و خوشی کی ہے

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ: معروف صوفی بزرگ حضرت داؤد بندگی کرمانی کے 7 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ، صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے مزار پر حاضری دی

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();