The meaning of seeing walnuts
اخروٹ سے تیل نکالنا : کام سے نفع پہنچے گا کسی بخیل سے کچھ ملے گا
اخروٹ کا درخت دیکھنا : تجارت میں نفع ہوگا
اخروٹ کڑوا کھانا : مال حرام پائے گا بے جا خرچ اور نقصان اٹھائے گا
یہ بھی پڑھیں : خواب میں احرام دیکھنے کی تعبیر
Tags:
Khawab Ki Tabeer